"کیا آپ نے ایسا نظارہ کبھی دیکھا ہے۔۔۔۔؟ میمائٹس بادل کے نیچے لٹکتے پاؤچوں کا ایک سیلولر نمونہ ہے ایسے بادلوں کو سائنس کی زبان میں mammatus clouds کہتے ہیں۔ اور یہ اُس وقت بنتا ہے۔۔۔۔۔۔۔جب کسی مقام پر طوفانی بارش کا امکان ہو۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ یہ دوسرے بادلوں کے نیچے بنتا ہے۔۔۔ یہ بادل تب بنتا ہے جب ہوا کا دباؤ کم ہوجاتا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ بادل نیچے لٹک رہا ہے۔۔
میماٸٹس "Mammatus" لاطینی زبان سے ماخوذ ہے۔ جس کے معنی "لٹکنے" کے ہیں۔ دراصل یہ بادل ایسے نظر آتے ہیں۔ جیسے اوپر سے کئی غبارے لٹک رہے ہوں۔ ایسا بادل جہاں پر بھی بنے۔۔۔۔۔۔تو آپ انہیں صرف دس سے بارہ منٹ کے لیے ہی دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔یہ نظارہ دیکھنے میں بڑا خوبصورت لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ایسی جگہ جہاں ایسا موسم ہونے والا ہو اسے خطرے کی علامت سمجھا جاتا ہے۔یعنی وہ ایک بڑے طوفان کی طرف اشارہ لے کر آتے ہیں۔۔۔۔۔آپ کے خیال میں یہ کونسا شہر ہوگا"
0 Comments