" لڑکی #گوری بھی ہو لمبی بھی ہو مگر #لڑکے سے لمبی نہ ہو ، پڑھی لِکھی ہو مگر زیادہ #پڑھی لِکھی نہ ہو ،
کماتی ہو مگر لڑکے سے زیادہ #کماتی ہو ، بلکل بھی بولتی نہ ہو مگر #گُونگی بھی نہ ہو ، #جہیز جِتنا بھی لائے کم ہے ، بچے پیدا کرنے ہوں تو #خرچ اور خیال رکھنے کے لِیے واپس میکے بھیج دیں گے ، کام کرنے کے قابل ہو جائے تو فوراً #سُسرال حاضر ہو ، #بیٹیاں پیدا کر دیں تو لڑکا دُوسری شادی کر لے گا ، مگر بیٹے پیدا کر تو زیادہ اِترائے نہیں ، بیٹیاں جتنی بھی پیدا کرے گی سب کے جہیز #ماموں بنوا کر دیں گے ، مگر یہ سب تو تب کی باتیں ہیں نہ جب رِشتہ ہو جائے گا ، آپ کی لڑکی کو تو #چشمہ لگا ہے ، ہمیں رِشتہ منظور نہیں ، یہ تو بُہت #موٹی ہے ، اِس کا تو رنگ بھی #پٙکّا ہے ، یہ تو کافی چھوٹی ہے قد میں ، اور پھر #ہمارے مُعاشرے میں بیشتر #لڑکیاں صرف اِسی معیار تک اُترتے اترتے قبر میں اُتر جاتی ہیں! ۔ "


0 Comments