اگر آپ کی عمر 60 سال کے بجائے 60 کروڑ سال ہوجاٸ

 

اگر آپ کی عمر 60 سال کے بجائے 60 کروڑ سال ہوجاٸے اور آپ ایک ایسے space ship میں بیٹھ جاٸیں،، جو 200 کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے جارہا ہو اور آپ مسلسل نیچے "کاسمک ویب سٹریکچر" پر 60 کروڑ سال تک سفر کریں تو آپ کی زندگی ختم ہوجاٸے گی۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ کبھی بھی اس "کاسمک ویب سٹریکچیر" کے دوسرے کنارے تک نہیں پہنچ پاٸیں گے۔۔۔۔کاٸنات میں یہ اتنا بڑا سٹریکچیر ہے۔ تاہم کاٸنات UNIVERSE میں صرف یہی ایک سٹریکچیر نہیں ہے۔ بلکہ بہت زیادہ ہیں ۔


رچرڈ گوٹ پہلے کاسمولوجسٹ تھا۔۔۔۔جنہوں نے یہ دعوی کیا تھا کہ ہماری کائنات UNIVERSE کی ساخت ایک سپنج کی طرح ہے۔۔۔جن میں بہت سارے سپر کلسٹرز ایک دوسرے سے connect کرتے ہیں۔ جو ایک خوبصورت اور شاندار ڈھانچہ بناتے ہیں۔۔۔۔۔ نیچے تصویر اس ڈھانچے کی ہے جس کی میں بات کررہا ہوں اِسکو کاسمک ویب کہا جاتا ہے یہ ہماری سوچ سے بہت اوپر لیول کی چیز ہے۔۔۔۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ایسے سٹریکچیرز 20000 یا 24000 کہکشاں ایک ہزار سے زیادہ connection سے ملکر بنتے ہیں۔
نیچے آپ جو تصویر دیکھ رہے ہیں یہ یونیورس کا سب سے بڑا Structure ہے۔ یونیورس میں اس سے بڑی چیز خود یہ یونیورس ہے۔اس کا نام Cosmic Web ہے۔ یقینا یہ جان کر آپ حیران ہوں گے کہ اس کاسمک ویب کی لمباٸی 6.5 بلین نوری سال ہے۔جبکہ یونیورس 93 بلین نوری سال کی وسعت پر پھیلا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔اس سے آپ خود اندازہ لگاسکتے ہیں کہ یہ کیا چیز ہوگی۔لیکن اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ Cosmic Web کے اندر اتنے ستارے اور سیارے پاٸٕے جاتے ہیں کہ آپ 60 سال میں انکو صرف گن نہیں پاٸیں گے کیوں کہ اس کام کے لیے "NASA" سپر کمپیوٹرز کا استمعال کرتا ہےجو ایک ہی سیکنڈ میں 200000000000000000 کلکولیشن کرتے ہیں۔میں پھر repeat کرتا ہوں کہ یہاں میں مکمل کاٸنات کی بات نہیں کررہا ہوں بلکہ کاٸنات کی صرف ایک سٹریکچیر کی بات کررہا ہوں

Post a Comment

0 Comments